اسلام آباد (مانند نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کی گئی معاشی اصلاحات کو سراہا ہے۔

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی

ذرائع کے مطابق مالی سال 2025ء میں پاکستان 14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس میں رہا، جبکہ بنیادی مالیاتی سر پلس جی ڈی پی کا 1.3 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان میں مجموعی طور پر مہنگائی قابو میں رہی۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے