اسلام آباد (مانند نیوز)کمسنوں سے جنسی درندگی میں ملوث جیفری ایپسٹین کو پیش کش کی گئی تھی کہ وہ امریکی وزارت دفاع کے ادارے پینٹاگون اور ایف بی آئی کی عمارتیں خریدلے۔

اسرائیل کے مبنیہ جاسوس سے متعلق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری دستاویز میں یہ سنسنی خیز انکشاف کیا گیا ہے۔

دستاویز کے مطابق عمارت کی فروخت کیلیے قیمت ایک سو سولہ ملین ڈالر تجویز کی گئی تھی، عمارت بیچی جاتی تو جیفری ایپسٹین امریکا کی سرکاری عمارت کا مالک بن جاتا۔

ایک ای میل میں ایف بی آئی کے مخبر نے ایپسٹین کو موساد کا ایجنٹ قرار دیا تھا۔

ایپسٹین سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود براک سے قریبی تعلق میں تھا اور انہی کے زیر نگرانی جاسوسی کی تربیت حاصل کی تھی۔

واضح رہے کہ ایہود براک دو ہزار تیرہ سے سترہ کے دوران تیس مرتبہ ایپسٹین کے نیویارک مینشن آئے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے