اسلام آباد (مانند نیوز)مدینہ منورہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجدِ نبویﷺ کا دورہ کیا ہے۔
انہوں نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی اور سلام پیش کیا۔
اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment