اسلام آباد (مانند نیوز)رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر مسجد الحرام، مسجد نبوی ﷺ، مسجد قبلتین اور مسجد قباء میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع ہوا۔

ان مساجد کے صحن، اوپری منزلوں، ارد گرد کی عمارتوں اور شاہراہوں پر بھی نماز کی ادائیگی کے لیے صفیں بچھ گئیں۔

عرب میڈیا کے مطابق ان مساجد کے اطراف سیکیورٹی اور صفائی ستھرائی کے خصوصی اور بہترین انتظامات کیے گئے تھے۔

علاوہ ازیں سعودی عرب میں دیگر دیگر مساجد میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے نمازِ جمعہ ادا کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے