اسلام آباد (مانند نیوز)آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ افواجِ پاکستان کی بھارتی سپاہ پر پیشہ ورانہ برتری اور قوت کا یادگار دن ہے۔

فروری 2019ء میں پلوامہ فالس فلیگ واقعے کے بعد علاقائی کشیدگی اور تناؤ میں اضافہ ہوا، بھارتی فضائیہ نے لائن آف کنٹرول عبور کر کے بالاکوٹ کے قریب جارحانہ کارروائی کی۔

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 7 سال مکمل، افواجِ پاکستان کا خراجِ تحسین

27 فروری کو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تحت پاک فضائیہ نے اپنی خود مختاری کا دفاع کیا، آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا مقصد جنگ کو ہوا دینا نہیں بلکہ اسٹریٹجک توازن بحال کرنا تھا۔

پاک فضائیہ نے بھارتی مِگ 21 طیارہ گرا کر پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے