اسلام آباد (مانند نیوز)آج شب چاند خانۂ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔

سعودی ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس موقع پر چاند 91 فیصد روشن ہو گا جبکہ دیگر چمک دار ستارے بھی آسمان پر دیکھے جا سکیں گے۔

ماہرینِ فلکیات کے مطابق خانۂ کعبہ کے اوپر چاند کا یہ منظر عام آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔

جس وقت چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا، اس وقت دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان آسان طریقے سے قبلہ رُخ کا تعین کر سکیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے