اسلام آباد (مانند نیوز)یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات منہگی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے 58 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اس طرح لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے