اسلام آباد (مانند نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورۂ سعودی عرب پر روانہ ہو گئے۔

شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر وزیرِ اعظم سعودی عرب پر روانہ ہوئے ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی اور علاقائی سیکیورٹی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال ہو گا۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر بھی تبادلۂ خیال ہو گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے