اسلام آباد (مانند نیوز)ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرونز کے بڑھتے حملوں کے بعد اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز تیزی سے کم ہورہے ہیں۔

امریکی نیوزویب سائٹ کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو بتایا کہ اس کے پاس بیلسٹک میزائل انٹرسیپٹرز بہت کم رہ گئے۔ امریکا اسرائیل کی کم انٹرسیپٹر صلاحیت سے مہینوں سے آگاہ ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے لبنان کی ساحلی پٹی پر سویلین ٹرکس کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔

ایک بیان میں اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچی آدرائی نے کہا کہ جو بھی ٹرک ساحل کے ساتھ چلتا دیکھا جائے گا اسے نشانہ بنائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے