اسلام آباد (مانند نیوز)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیو جاری کردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری نئی ویڈیو میں اسرائیلی وزیراعظم کسی تفریحی مقام پر موجود ہیں۔

نیتن یاہو نے کل اپنی کافی پیتے ہوئے وڈیو جاری کی تھی، وڈیوز کا اجرا سوشل میڈیا پر پھیلی ان خبروں کے جواب میں ہے کہ نیتن یاہو شاید ایرانی حملے کا نشانہ بن چکے ہیں۔

نیتن یاہو کی دونوں وڈیوز کو ناقدین نے اے آئی کی مدد سے بنی وڈیوز کہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے