اسلام آباد (مانند نیوز)آئرش وزیرِ اعظم مائیکل مارٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقوامِ متحدہ اور بین الاقوامی اصولوں کے احترام کا مشورہ دے دیا۔

ٹرمپ کے ہمراہ بات کرتے ہوئے مائیکل مارٹن نے کشیدگی میں کمی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم بھی بین الاقوامی اصولوں اور اقوام متحدہ کو اپنی اور دنیا کی امن و سلامتی کے لیے نہایت اہم سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں امن اور پیش رفت دیکھنا چاہتے ہیں، اسی طرح یوکرین میں بھی ایک منصفانہ اور پائیدار امن کی ضرورت ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے