اسلام آباد (مانند نیوز)امریکی بی ون بمبار طیارہ ایران پر حملے کے بعد برطانیہ واپس پہنچ گیا۔

فلائٹ ٹریکنگ کے مطابق امریکی بمبار طیارے کو یورپی ممالک نے فضائی حدود فراہم نہیں کیں۔

فرانس، پرتگال اور اسپین نے امریکی طیارے کو فضائی حدود فراہم نہیں کیں۔

ایران پر حملہ آور بی 2 بمبار طیارے واپس امریکا پہنچ گئے

ان ممالک کی فضائی حدود نہ ملنے کے باعث امریکی طیارے کو بحیرۂ روم اور بحرِ اوقیانوس کے اوپر سے گزرنا پڑا۔

واضح رہے کہ یورپ نے امریکی جنگی جہازوں کے لیے فضائی حدود بند کی ہوئی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے