اسلام آباد (مانند نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران بلوچستان کے مسائل پر توجہ دیں۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بلوچستان رقبے، سیاسی و سماجی لحاظ سے اہم صوبہ ہے، ماضی میں لوگ مایوس ہو کر سیاستدانوں کی طرف جاتے تھے، آج سیاستدان بے بس ہو چکے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ ہمیشہ سینیٹ میں بطور سینیٹر بلوچستان کی ترجمانی کی۔ اب بھی وقت ہے کہ حکمران بلوچستان کے مسائل پر توجہ دیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ جب تک تمام ادارے اپنا کام نہیں کریں گے اس وقت تک مسائل حل نہیں ہو سکتے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے