اسلام آباد (مانند نیوز)یوکرینی صدر زیلینسکی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کو انتہائی نتیجہ خیز قرار دیا ہے۔

سعودی عرب کے دورے میں زیلینسکی نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، یوکرینی صدر نے کہا کہ ملاقات انتہائی نتیجہ خیز رہی۔

انہوں نے کہا کہ یوکرین سعودی عرب کے ساتھ سکیورٹی، توانائی اور خوراک کے شعبوں میں معاہدہ تیار کر رہا ہے۔

یوکرینی صدر نے مزید کہا کہ ملاقات میں مشرق وسطیٰ اور خلیج کی صورت حال پر بھی تبادلہ کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے