اسلام آباد (مانند نیوز)شہید آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا حتمی وقت تاحال مقرر نہیں کیا گیا۔

علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، برطانوی اخبار کا دعویٰ

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ متعلقہ ہیڈکوارٹرز شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تدفین اور نماز جنازہ سے متعلق تفصیلات کا باضابطہ اعلان کرے گا۔

واضح رہے کہ سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای ایران جنگ کے آغاز میں ابتدائی امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے