اسلام آباد (مانند نیوز)قومی اسمبلی میں مالی سال27-2026 کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل شام 5 بجے طلب کر لیا گیا جبکہ سینیٹ کا اجلاس بھی کل سہ پہر 4 بجے بلا لیا گیا ہے۔

دونوں اجلاس صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر طلب کیے ہیں۔

محکمہ خزانہ کی رکاوٹیں، تعلیم کا کروڑوں کا بجٹ ضائع ہونے کا خدشہ

وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ بجٹ جمعہ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جا سکتا ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے