اسلام آباد( اے ایف بی )وزیراعظم شہباز شریف سے ممبران قومی اسمبلی چودھری نصیر احمد عباس اور سعد وسیم نے الگ الگ ملاقات کی ۔وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا اور نئے منصوبوں کی تجاویز بھی پیش کیں۔ملاقات میں حلقہ کے سیاسی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔وفاقی وزیر برائے پبلک افئیرز یونٹ رانا مبشر اقبال بھی ملاقات میں شریک تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے