اسلام آباد( اے ایف بی ) سال 2026 میں پاکستان کے سرمایہ کاری، برآمدات اور مالیاتی شعبوں میں نمایاں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔مارچ 2026 میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 163 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سرمایہ کاری 1.35 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، ترسیلات زر بڑھ کر 35.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ سال کے اختتام تک 41 ارب ڈالر تک کا اضافہ متوقع ہے، روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کا حجم ریکارڈ 12.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔گوگل، آرامکو، بی وائی ڈی، ویون، اے ڈی پورٹس، مشرق بینک اور ترکش پیٹرولیم سمیت بڑی عالمی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اعلانات کیے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 5 لاکھ 45 ہزار نئے سرمایہ کار شامل ہوئے جبکہ 9 نئی کمپنیاں بھی مارکیٹ کا حصہ بنیںحکومتی اقدامات اور مثر معاشی منصوبہ بندی نے معاشی استحکام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے