اسلام آباد (مانند نیوز) سندھ کا مالی سال برائے 27-2026ء کا بجٹ بدھ 17جون کو پیش کیا جائے گا۔

ذرائع محکمۂ خزانہ کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیش کریں گے۔

نئے مالی سال کے بجٹ کا کل حجم رواں مالی سال سے کم رکھے جانے کا امکان ہے، رواں مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 3400 ارب تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے فنڈز میں کٹوتی نہیں کی جائے گی۔

سندھ کے مجموعی ترقیاتی بجٹ میں 15 سے 20 فیصد کٹوتی کی تجویز ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے