کوئٹہ(مانند نیوز) میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز کوئٹہ سے 37 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق فوری طور پر زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے