اسلام آباد (مانند نیوز) فیفا نے ارجنٹینا کے خلاف ورلڈ کپ فٹبال فائنل کے اختتام پر ہونے والے ناخوشگوار واقعات کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم کی جانب سے ڈسپلنری اور اخلاقیاتی پراسیکیوٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ 

رپورٹ میں کہا گیا کہ جھگڑے میں ملوث کسی بھی کھلاڑی یا کوچ کو معطلی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ ارجنٹینا فٹ بال ایسوسی ایشن پر جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے۔

ارجنٹینا کی ٹیم اور کوچنگ اسٹاف کے بعض ارکان نے فائنل میں فتح کا جشن منانے والے اسپین کے کھلاڑیوں سے تلخ کلامی کی اور ان کے ساتھ مار پیٹ کی تھی۔

ارجنٹینا فٹ بال ایسوسی ایشن کو  کی وجہ سے بھی جرمانے کا امکان ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے