سندھ (مانند نیوز) حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ حکومت نے 29 جولائی بروز بدھ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 

سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے تمام دفاتر اور تعلیمی ادارے 29 جولائی کو بند رہیں گے۔

صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریب بھٹ شاہ میں بڑے پیمانے پر منعقد کی جائے گی۔

بھٹ شاہ میں شروع ہو نے والی عرس کی تقریبات میں سندھ بھر سے زائرین بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے