اسلام آباد (مانند نیوز) آئندہ برس حج کے لیے 16 نومبر 2027 تک مؤثر پاکستانی پاسپورٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق 17 اگست سے سرکاری و نجی حج درخواستوں کی وصولی کے لیے مؤثر پاسپورٹ لازمی ہوگا۔ 

ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق پاسپورٹ کی میعاد 16 نومبر 2027 سے پہلے ختم ہونے پر فوری تجدید کرائیں، عازمین حج کے پاسپورٹ کی ترجیحی بنیادوں پر تجدید کی جا رہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے