اسلام آباد (مانند نیوز) خادم الحرمین الشرفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کثیر ملکی بحری دفاعی اتحاد کے انسٹی ٹیوشنل اور فعال ہونے کا خیرمقدم کیا گیا۔

سعودی کابینہ کے اجلاس میں کمرشل بحری جہازوں اور ٹینکروں پر بار بار ایرانی حملوں کی سخت مذمت کی گئی۔

سعودی کابینہ نے کہا کہ یہ حملے بحری سلامتی کے لیے براہِ راست خطرہ اور عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے