اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا۔اینٹی نارکوٹکس فور س(اے این ایف)کے مطابق مشرق وسطیٰ میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا فضائی سفرجرم ہوگا۔ کسی بھی مسافرسے نسواربرآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق سزا دی جائیگی۔اے این ایف نے پاکستانی مسافروں کوعرب ممالک نسوارنہ لے کرجانے کی ہدایت کی ہے۔ اس سلسلے میں اے این ایف کی جانب سے ائیرپورٹس پربینرز بھی آویزاں کردئیے گئے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے