ریسکیو 1122 شانگلہ نے ماہ فروری میں 253 تک ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں
شانگلہ(مانند نیوز)ریسکیو 1122 شانگلہ نے ماہ فروری میں 253 تک ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں،جس میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کے 14،میڈکل کے 108ایمرجینسیز،آگ لگنے کی 5گولی لگنے کی 2اور مختلف…