Category: دنیاء

کورونا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتیں 2971864 ہوگئیں

نیویارک،نئی دہلی،انقرہ (مانند نیوز ڈیسک) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 2971864ہو گئیں،کیسز13کروڑ80لاکھ13ہزار سے بڑھ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کوروناوائرس سے متاثرہ ممالک…