الخدمت فاؤنڈیشن علاقے میں طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے مسلسل کوشاں ہے،صدر الخدمت فاؤنڈیشن
لوئردیر (مانند نیوز) لوئر دیر میں پہلی بار خاتون جنرل سرجن لبنیٰ گل نے الخدمت ہسپتال زوال بابا تیمرگرہ میں چارج سنبھال لیا ہے، ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کا…