ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرایبٹ آباد ڈاکٹر مجتبی بھروانہ کا پولیس کے ہمراہ مین بازار، گردوارہ گلی اور سپلائی کا دورہ۔ 08 دکانوں کو ایس او پیزکی خلاف ورزی پر سیل اور 25000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ اس کے علاوہ مرستیال ایپ پر موصول شکایات پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے سپلائی میں 01 دودھ کی دکان کو سیل جبکہ قصاب کو گوشت کی مہنگے داموں فروخت پرجیل بھیجا گیا اور اسکے ساتھ 10000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔شہریوں سے گزارش ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے ایس او پیز پر عمل کریں اور ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کے حوالے سے مرستیال ایپ یا ضلعی کنٹرول روم کو مطلع کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے