اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں پاکستانی وزیراعظم ہوں اور میں فلسطین اور غزہ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر وی اسٹینڈ ود غزہ اور وی اسٹینڈ وی فلسطین کا ہیش ٹیگ بھی شئیر کیا۔وزیراعظم نے دانشور نوم چومسکی کا یہ قول بھی ٹوئیٹ کیا تم میرا پانی لے لو،میرے زیتون کے درخت جلا دو، میرا گھر تباہ کرو، نوکری لے لو، میری سرزمین چوری کرو ہم سب کو ذلیل کرو لیکن میں قصوروار ہوں میں نے ایک راکٹ بیک فائر کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے