اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے ماہانہ  فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی  فی یونٹ میں 44پیسے کمی کی منظوری دے دی۔بجلی کی نئی قیمت کا اطلاق صرف جون کے بلوں پر ہوگا۔ کے الیکٹرک کے صارفین مستفید نہیں ہو سکیں گے۔نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے اپریل 2021کی مد میں کمی کی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے -جی نے84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے