پشاور (مانند نیوز ڈیسک) کورونا کیسوں میں کمی کے بعد صوبے کے سب بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ہسپتال ترجمان کے مطابق او پی ڈی محدود مریضوں کے لئے پیر کے روز سے کھول دی جائے گی۔او پی ڈی کے ذریعے نہایت ضروری داخلے اور آپریشن کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایل آر ایچ میں اس وقت بھی کورونا کے 102 مریض داخل ہیں۔کورونا اب بھی موجود ہے۔احتیاطی تدابیر کے ساتھ سروسز فراہم کر رہے ہیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ ابتدائی طور پر بہت ضروری یونٹس کی او پی ڈی کو کھولی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے