سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات جیل کے قیدیوں اور عملہ کی کورونا ویکسینیشن مکمل، تین سو ستر قیدیوں اور 106عملہ کو ویکسین لگائے گئے، آنے والے قیدیوں کو موقع پر ویکیسن لگانے کی ہدایت ڈسٹرکٹ جیل سوات کے سپرٹنڈنٹ ایوب باچہ کی خصوصی کوششوں سے سوات جیل کے قیدیوں اور عملہ کی کورونا ویکسین لگانے کا عمل مکمل ہوگیا اور کئی روز سے جاری عمل میں تین سو ستر قیدیوں اور 106جیل عملہ کو ویکسین لگائے گئے جس کیلیے ویکیسن لگانے کا انتظام جیل میں ہی کیا گیا جیل سپرٹنڈنٹ ایوب باچہ کے مطابق نئے وانے والے قیدیوں کیلیے کورونا ویکسین کی سہولت موجود ہے اور ہر نئے والے والے قیدی کو اسی وقت ویکسین لگائی جایئگی تاکہ جیل میں موجود قیدیوں کی زندگی کا تحفظ کیا جاسکیں اور انکی صحت کا خیال رکھا جاسکیں انہوں نے کہا کہ جیل میں صحت کے تمام بنیادی سہولیات موجود ہے اور قیدیوں کی ہر ممکن مدد کی جا رہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے