پشاور (مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کا سال 2021-22ء کا بجٹ آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ کورونا کے پیش نظر صوبائی اسمبلی میں مہمانوں پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق سیکورٹی حالات اور کورونا کی تیسری لہر کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں بجٹ اجلاس برائے مالی سال 22۔2021 کے دوران ہر قسم کے ملاقاتیوں، مہمانوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی ہے۔تمام ممبران اسمبلی کو اسمبلی سیکرٹریٹ میں صرف ڈرائیور ساتھ لانے کی اجازت ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے