اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا میں کمی کے بعد 21 جون سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی عدالتیں مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اس ضمن میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی مینجمنٹ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز نے آفس آرڈر جاری کر کے رجسٹرار ہائی کورٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔آفس آرڈر میں کہا گیا ہے کہ ڈسڑکٹ کورٹس ایسٹ اور ویسٹ 21 جون سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کام کریں گی۔ماتحت عدلیہ کے تمام ججز اور اسلام آباد بار کے صدر کو بھی آفس آرڈر کی کاپی بھجوا دی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے