سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات میں کووڈ ویکسین کی عدم دستیابی کیخلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ میں اوورسیز ہاکستانیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ودودیہ ہال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے اوورسیز مظاہرین نے کہا کہ حکومت پاکستان کو ہرسال بیرون ممالک سے کروڑوں ڈالر اوورسیز ہاکستانی بھیجتے ہیں لیکن ان اوورسیز پاکستانیوں کیلئے یہاں۔کو ئی سہولیات دستیاب نہیں ہیں۔ مظاہرین نے کہا کہ پچھلے چند دنوں سے سوات میں کووڈ ویکسین ختم۔یوچکی یے۔ہم روزانہ اتے ہیں اور مایوس۔ہوکر واپس جاتے ہیں مظاہرین نے کہا کہ وزیراعلی اپنے ابائی حلقہ میں ویکسین کی۔دستیابی یقینی بنائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے