اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سائنو فارم اور سائنو ویک کے دوسرے ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے بچا کے لیے لگائی جانے والی ویکسین سائنو فارم اور سائنو ویک کے دوسرے ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ دینے کا ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔این سی او سی نے ویکسین سے متعلق جاری کیے گئے ایس او پیز میں سائنو فارم اور سائنو ویک کی دوسری ڈوز میں وفقہ 3 ہفتے سے بڑھا کر6 ہفتے کردیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے  قبل سائنو فارم اور سائنو ویک کی پہلی ڈوز کے 3 ہفتے بعد دوسری ڈوز لگائی جارہی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے