واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکی ریاست نیو میکسیکو میں گرم ہوا کا غبارہ بجلی کے تاروں سے ٹکرانے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  امریکی ریاست نیو میکسیکو میں گرم ہوا کا غبارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی بجلی کے تاروں میں پھنس گیا، ائیر بلیون سے منسلک ٹوکری 100 فٹ کی بلندی سے الگ ہو کر سڑک پر جا گری اور اس میں آگ لگ گئی۔مرنے والوں میں تین مرد اور 2 خواتین شامل ہیں، واقعہ کے بعد علاقے میں بجلی کی فراہمی بھی معطل رہی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے