شانگلہ (مانند نیوز ڈیسک) ضلع شانگلہ میں غیر اعلانہ لوڈشیڈ ینگ کا سلسلہ عروج پر ہے روزنہ لو ڈ شیڈینگ کا دورانیہ بارہ گھنٹے سے سولہ گھنٹے تک پہنچ گیی ہے کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہے گیی ہے صارفین کا کو ی پور سان حال نہیں ہے جبکہ محکمہ واپڈاہ کے اہلکار خواب خرگوش کے نیند سوگیے ہیں ماہانہ بل تو موجود ہے مگر بجلی غایب ہے اس کے بر عکس صارفین واپڈاہ کو ماہانہ بغیر میٹر ریڈینگ کے ھزاروں کے ناجایز بل تھما دیے جاتے جس کو جمع کرنا اس کمر تھوڑ مہنگگا ی کے دور میں غریب صارفین کی بس سے باہر ہیں شانگلہ کے عوامی سماجی حلقوں نے حکومت سے پو ر زور مطالبہ کرتے ہوے کہا کے شانگلہ میں بے جاہ لوڈ شیڈ ینگ اور ناجایز بیلوں کا سلسلہ بند کیا جاے اگر یہ اس طرح جاری رہا تو پھر مجبورن شانگلہ کا عوام محکمہ واپڈاہ کے خلاف سڑکوں پر نکل اینگگے جس کی تمام تر ذمداری حکام بالا پر عاید ہو گی۔