کراچی (مانند نیوز ڈیسک) کراچی میں واقع ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر میں رجسٹریشن کا کام معطل کر دیا گیا۔کراچی کے ایکسپو ویکسی نیشن سینٹرمیں تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔کنٹریکٹ ملازمین کی جانب سے عوام کی رجسٹریشن روک دی گئی ، ویکسین لگوانے آنے والوں کو ویکسین لگنے کا عمل بھی متاثر ہوا۔مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا کر ایکسپو سینٹر کے باہر احتجاج کیا، احتجاج کرنے والے مظاہرین نے کہا کہ تنخواہ نہیں تو کام بھی نہیں، ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے