ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) افواہوں پر کان نہ دھریں  نہم اور گیارہویں کی امتحانات اپنی شیڈول کے مطابق ہونگے۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین کوہاٹ بورڈ  ڈاکٹر شوکت حیات کا میڈیا نمائندوں سے تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ تمام سپرنٹنڈنٹ صاحبان بروقت اپنی متعلقہ بنک جاکر پیپرز چیک کریں اور فوٹو چارٹ اور کنفڈینشنل لیسٹ بنک بکس سے حاصل کریں  شوکت حیات  کا مزید  کہنا تھا کہ تمام سپرنٹنڈنٹ صاحبان پیپرز ڈیٹوائز رکھ لیں پیپرز اپنی مقرر وقت سے پہلے کسی صورت کھولنے کی کوشش نہ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی چئیرمین نے کہاکہ  کہ اللہ کے فضل و کرم سے پہلا مرحلہ بہت اچھی طرح گزر گیا اور امید ہے دوسرہ مرحلہ بھی اس نظم و ضبط سے گزر جائے گا انہوں نے تمام سپرنٹنڈنٹ صاحبان کی کارکردگی کو بھی سراہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے