پبی (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی نگرانی میں سیاحتی مقامات پر ویکسینیشن مہم اور ایس او پیز پر عملدرآمد جاری ہے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایف اینڈ پی) نو شہرہ مس زیر کی نگرانی میں بہادر بابا اور ملنگ بابا میں سیا خوں اور زائرین کرونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے جبکہ انکاریوں سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ملاقات کر کے انکو بھی ویکسین لگانے پر آمادہ کیا اور انکو بھی ویکسین لگا دیا گیا۔ اور ایس او پیز پر عملدرآمد کے احکامات جاری کئے