کراچی (مانند نیوز ڈیسک) آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے کراچی کے سینٹرل پولیس آفس میں ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔اس ضمن میں آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ۔آئی جی سندھ کے جاری کئے گئے حکم نامے میں کہا گیا کہ اس پابندی کا اطلاق ناصرف مہمانوں پر بلکہ پولیس ملازمین پر بھی ہو گا۔آئی جی سندھ مشتاق مہر کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے محکمہ داخلہ کی ہدایت پر عمل کیا گیا۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں حاضری 50 فیصد تک رکھی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے