اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) کورونا ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں چین سے پاکستان پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن کی خصوصی پرواز پی کے 6853 چین سے کورونا ویکسین کا ذخیرہ لے کر دوپہر سوا 12 بجے اسلام آباد پہنچی۔چین کی جانب سے دی گئی ویکسین کی دو ملین خوراکیں تحفے میں دی گئیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے