بنوں (مانند نیوز ڈیسک) الدعا میڈکل اینڈ سرجیکل ہول سیل نزد لنک روڈ چوک بلبل پلازہ کا افتتاح ہوگیا جس کا باقاعدہ افتتاح مولانا محمد صدیق نے اپنے دست مبارک سے کیا مولانا محمد صدیق نے ملکی سلامتی و کاروبار کی بھلائی کیلئے خصوصی دعا کی اورافتتاح کی خوشی میں ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی گئی اس موقع پر اونر ڈاکٹر نصیر اللہ,مولانا ناہید اللہ،پراپرٹی ڈیلر نواب زادہ و دیگر بھی موجود تھے ڈاکٹر نصیر اللہ نے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا کاروبار دھوکے بازی سے صاف و شفاف ہوگا میڈیکل سٹورز اور عوام کو ریلیف دیا جائے گا بازار سے نہایت کم قیمت پر دوایات دی جائیں گی اُنہوں نے کہاکہ پہلے بھی میڈکل کے شعبے میں عوام کی خدمت کی ہے اور آج بھی اللہ تعالیٰ نے موقع دیا ہے انشاء اللہ ہول سیل ڈیلر کی حیثیت سے عوام کی خدمت کروں گا میڈیکل سے وابستہ لوگوں کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ اب بنوں یعنی شہر جانے کی کوئی ضرورت نہیں آپ کو گھر کی دہلیز یعنی لنک روڈ چوک میں مناسب ریٹ پر ہر قسم کی دوایات مل جائیں گی یہ میڈیکل سے وابستہ کیلئے سنہری موقع ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے