پبی (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایف اینڈ پی) نو شہرہ مس وزیر کارونا وائرس کے پیش نظر جاری حکومتی ضابطہ اخلاق پر عملدر آمد کی خلاف ورزی پرمجموعی طور پر 20ا فراد گرفتار کرونا وائرس کے پیش نظر جاری حکومتی ضابطہ اخلاق پر عملدرامد نہ کرنے والوں کے خلاف ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایف اینڈ پی) مس وزیر کی نگرانی میں کاروائیاں جاری اس ضمن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مختلف ریسٹورانٹس /ہوٹلوں میں کاروائی کرتے ہوئے 10 افراد کو گرفتار کر لیا مزید برآں انہوں نے صدر نوشہرہ کینٹ اور ملحقہ میں کاروائی کرتے ہوئے کرونا ایس او پیز کے حوالے سے چیکینگ کی تاہم خلاف ورزی پر 06 دکاندار گرفتار جبکہ بشتر دکان کو وارننگز جاری کر دیا۔