بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ میں کرونا وارڈ میں 8 بیڈز کا اضافہ کرکے تعداد 24 کردی گئی ہے جبکہ کرونا کے نارمل مریضوں کے لئے سولہ مزید بیڈ بھی مختص کردئے گئے ہیں جس سے بیڈز کی تعداد 40 ہوگئی ہے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ الطاف شیخ نے ایک اخباری بیان میں کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ میں مریضوں کے لئے بیڈز کمی کی شکایات پر انہوں نے ہسپتال میں بیڈز کا اضافہ کردیا ہے جس میں کرونا مریضوں اسانی سے اس لئے کرونا سے متاثرہ افراد بیڈز کمی کی افواہوں پر عمل نہ کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے