سخاکوٹ (مانند نیوز ڈیسک) سخاکوٹ میں مسخ شدہ لاش برامد۔ شناخت نہ ہونے پر سخاکوٹ میں سپردخاک۔تفصیلات کے مطابق سخاکوٹ کے علاقہ سلیم آبا د میں کھتوں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی پڑی تھی جو کہ مسخ شدہ تھی لیویز تھانہ سخاکوٹ نے اطلاع ملتے ہی لاش تحویل میں لیکر شناخت کیلئے سخاکوٹ میں ہسپتال میں رکھ دی مگر اس کی شناخت نہ ہوسکی جس کے بعد لیویز تھانہ سخاکوٹ نے مقامی قبر خازہ قبر کمیٹی کی مدد سے لاش سخاکوٹ قبرستان میں سپرد خاک کر دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے