لکی مروت (مانند نیوز ڈیسک) لکی مروت  نادرا آفیس میں پرہجوم رش ،بد انتظامی اور بدنظمی کے حوالے سے شوشل میڈیا پر وائر ہونے والی ویڈیو کے حوالے سے ڈی پی او لکی مروت کا نادرا آفیس کے منیجر کے ساتھ میٹنگ سابقہ تحصیل ناظم حاجی ہدایت اللہ خان,  ایس ایچ او تھانہ لکی جاوید خان بھی موجود،  مٹینگ میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ نادرا آفیس میں کام کے سلسلے میں آنے والے تمام شہریوں کو ٹوکن جاری ہونگے اور سب سے ہہلے آنے والوں پہلے سروس مہایا کی جاییگی، اور فسٹ کم فسٹ سروس کے تحت سروس دی جائیگی، ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد پبلک سروس عوام کی خدمت کرنا ہے۔ ہمارا مقصد عوام کو درپیش مسائل میں فوری ریلیف اور میرٹ پر مبنی سہولہات  کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ کسی کیساتھ ناانصافی نہیں کی جائے۔ہمارا مقصد لکی مروت کے غیور عوام کو ہر وہ سہولت فراہم کرنا ہے جو ایک عام پاکستانی شہری کو میسر ہوتی ہے۔ یہاں کے لوگوں کو نادرا آفیس میں ترتیب وایز  ٹوکن کی فراہمی اور انکے مسائل ومشکلات کے ازالے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں۔اور اس امر میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے