اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے اپنی زندگی میں آزادی کی تحریک کی شمع روشن رکھی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ سید علی گیلانی نے اپنی زندگی میں بھارت کی شدت پسند حکومت کے خلاف آزادی کی تحریک کی شمع روشن رکھی،ان کے انتقال کے بعد بھی بھارت سرکار ان کے پیغام کی اخلاقی قوت سے خوفزدہ ہے،ان کے خاندان کو ان کی تدفین نہیں کرنے دی اور ان کے خاندان والوں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے